مقام اجتماع

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - لوگوں کے جمع ہونے کا مقام (تصوف) وہ جگہ جہواں تصوف کے سلسلہ کا جلسہ یا نشست ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - لوگوں کے جمع ہونے کا مقام (تصوف) وہ جگہ جہواں تصوف کے سلسلہ کا جلسہ یا نشست ہو۔